کشتئی دخانی
معنی
١ - وہ کشتی جو بھاپ سے چلتی ہے، اسٹیمر، انجن سے چلنے والی کشتی۔ "کشتی دخانی اور ہوائی جہاز بھی انگریزی سے ترجمہ کیا گیا ہے۔" ( ١٩٢٣ء، سرگزشت، ٢٠٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کشتی' بطور مضاف کے ساتھ ہمزہ اضافت لگا کر عربی صفت 'دخانی' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "خانۂ خمار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وہ کشتی جو بھاپ سے چلتی ہے، اسٹیمر، انجن سے چلنے والی کشتی۔ "کشتی دخانی اور ہوائی جہاز بھی انگریزی سے ترجمہ کیا گیا ہے۔" ( ١٩٢٣ء، سرگزشت، ٢٠٣ )